• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

باکو۔,( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے یہاں آذربائیجان کے یوم فتح کی پریڈ کے موقع پر صدر جمہوریہ ترکیہ رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم نے صدر اردوان اور ترکیہ کے برادر عوام کوترکیہ کے یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی اور پاکستان-ترکیہ دوستی کے ایک طویل پرجوش تقریبات کو سراہا جو دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور پائیدار تعلقات کی مضبوطی کی عکاسی کرتی ہیں۔وزیراعظم نے ترکیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو سیاسی، دفاعی، اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری اور عوام سے عوام کی سطح پر روابط پر مشتمل ایک وسیع شراکت داری میں تبدیل کرنے کے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔ اس حوالے سے یہ طے پایا کہ ترکیہ کا ایک وزارتی وفد جلد ہی پاکستان کا دورہ کرے گا۔دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور خطے اور وسیع تر مسلم دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

پہلی مرتبہ پنجاب کوپ 30میں بطور مبصر کی حیثیت سے نہیں بلکہ باقاعدہ طور پر شریک ہورہا ہے،پنجاب کے پراجیکٹ پیش کیے جائیں گے: مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری کاشاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول بھٹو زرداری کاشاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

بلاول بھٹو زرداری کاشاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper