• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ کا بحری جہازپی این ایس سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 7, 2025
in پاکستان
0
پاک بحریہ کا بحری جہازپی این ایس سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):پاک بحریہ کابحری جہازپی این ایس سیف اپنی جاری غیر ملکی تعیناتی کے سلسلے میں مالے کی بندرگاہ پر پہنچا۔ بندرگاہ پر پہنچنے پر جہاز کا مالدیپ کے حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔جمعہ کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران مشن کمانڈرنےمالدیپ کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان کے ہائی کمیشن کا بھی دورہ کیا۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، بحری تعاون اور میری ٹائم سکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔مالدیپ میں قیام کے دوران سرکاری حکام، مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارتی برادری کے ارکان نےپی این ایس سیف کا دورہ کیا۔ بندرگاہ سے روانگی کے بعد،پی این ایس سیف نے مالدیپ کوسٹ گارڈکے جہازوں کے ساتھ ایک مشترکہ بحری مشق (پاسیکس)میں حصہ لیا۔پاکستان نیوی کے جہازوں کے مالدیپ کے باقاعدہ دورے دونوں ممالک کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں اور دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون اور عملی اشتراک کو مزید فروغ دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور تاجکستان کا مشترکہ طور پر ’’تاجکستان کلچر ویک‘‘ اسلام آباد میں منانے کا اعلان

اگلی پوسٹ

فضائی آلودگی میں اضافہ قابل تشویش، پیشگی مالیاتی انتظامات ناگزیر ہیں، پاکستان ڈیجیٹل کرنسی اور ورچوئل اثاثوں کے بارے میں واضح پالیسی بنائے،پائیدار ترقی کانفرنس کی اختتامی نشست سے مقررین کا خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فضائی آلودگی میں اضافہ قابل تشویش، پیشگی مالیاتی انتظامات ناگزیر ہیں، پاکستان ڈیجیٹل کرنسی اور ورچوئل اثاثوں کے بارے میں واضح پالیسی بنائے،پائیدار ترقی کانفرنس کی اختتامی نشست سے مقررین کا خطاب

فضائی آلودگی میں اضافہ قابل تشویش، پیشگی مالیاتی انتظامات ناگزیر ہیں، پاکستان ڈیجیٹل کرنسی اور ورچوئل اثاثوں کے بارے میں واضح پالیسی بنائے،پائیدار ترقی کانفرنس کی اختتامی نشست سے مقررین کا خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper