• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تفریح کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 3, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تفریح کے عالمی دن پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تفریح کا عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہے بلکہ جسمانی اور ذہنی صحت کو بھی بہتر بناتی ہے۔ یہ دن صحت مند اور خوشگوار زندگی گزارنے، ذہنی دباؤ کم کرنے اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ان سرگرمیوں میں حصہ لیں جو آپ کو خوشی اور سکون فراہم کرتی ہوں۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے لئے پارکوں اور تفریح گاہوں کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ سفر اور سیر و تفریح آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے اور کارکردگی کو بہتر بنانے مدد کرتے ہیں۔ مری میں سیروتفریح کیلئے آنے والے سیاحوں کیلئے گلاس ٹرین متعارف کرارہے ہیں۔لاہور تا اسلام آباد بلٹ ٹرین منصوبہ بھی سیرو تفریح کے فروغ کے لئے اہم ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ صوبے بھر میں تمام پارکوں کو خواتین اور بچوں کی سیفٹی کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نیڈو ہم اسپیلنگ وِز کا لاہور میں گرینڈفنالے

اگلی پوسٹ

کراچی والوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی والوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں؟

کراچی والوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper