• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محمد یاسر کھوکھر نے 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 26, 2025
in پاکستان
0
محمد یاسر کھوکھر نے 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)محمد یاسر کھوکھر نے 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ محمد ایوب خان، جیسیا تصور اور ماسٹر مصعب آصف نے بالترتیب سینئر، لیڈیز اور جونیئر کیٹیگریز میں ٹائٹل جیتے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف نے انعامات حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کو سراہتے ہوئے ان کی مہارت اور اعلیٰ معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے اسپانسرز، میڈیا اور مارگلہ گرین گالف کلب کی انتظامیہ کی جانب سے مسلسل تعاون کی بھی تعریف کی، جن کی اجتماعی کوششوں نے ایونٹ کی شاندار کامیابی کو یقینی بنایا۔پانچ روزہ گالف کپ 22 سے 26 اکتوبر 2025 تک مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان بھر سے تقریباً 300 گولفرز نے شرکت کی اور امیچور سینئرز، لیڈیز اور جونیئرز سمیت متعدد کیٹیگریز میں مقابلے منعقد ہوئے۔چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2007 سے قومی گالف سرکٹ میں ایک باقاعدہ اور اہم ایونٹ ہے۔ اس ایونٹ کا باقاعدہ انعقاد قومی سطح پر کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے۔تقریب میں افسران، منتظمین، اسپانسرز، گالفرز اور میڈیا کے اراکین سمیت مختلف معززین نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

رحیم یار خان: زیـادتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نا ہونے پر 100 فٹ اونچی ٹینکی پر چڑھ گئی خـودکشی کی دھمکی

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper