• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 26, 2025
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد,( نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کرنے کا دن ہے۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی افواج نے سری نگر میں داخل ہو کر جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی ناپاک کوشش کی، تاریخ بھارت کے اس اقدام کو ہمیشہ ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھے گی۔اتوار کویومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حق ہے جس کے حصول کے لیے کشمیری عوام نے عظیم قربانیاں پیش کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے ظلم و جبر کے ذریعے اس حق کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر کشمیری عوام کے عزم و استقامت کو کمزور نہیں کر سکا۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35-اے کی غیر قانونی تنسیخ، کشمیریوں کو اُن کی منفرد شناخت اور زمین سے محروم کرنے کی کھلی کوشش تھی جو بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے،ان اقدامات کو کشمیری عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور ہر سطح پر اُن کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کشمیر کی تحریکِ آزادی کے شہداء اور رہنماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تقسیمِ ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے اس تنازعہ کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں اقوامِ متحدہ کی 80ویں سالگرہ منائی گئی ہے اور عالمی برادری اقوامِ متحدہ کے امن و تنازعات کے حل کے طریقہ کار کو مؤثر اور مضبوط بنانے پر زور دے رہی ہے تاکہ فلسطین، غزہ اور مقبوضہ جموں و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات کا پُرامن حل ممکن ہو سکے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی برادری اس عمل کو تیز کرے اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے تاکہ عالمی و علاقائی امن کو دیرپا بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔ سردار ایاز صادق نے اپنے پیغام میں عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی حمایت میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا فوری نوٹس لے۔

پچھلی پوسٹ

چین میں عالمی حکمرانی اور ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی کے عنوان سے بین الاقوامی مذاکرے کا انعقاد

اگلی پوسٹ

ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مثبت خارجہ پالیسی کی بدولت سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہئے، عطا اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مثبت خارجہ پالیسی کی بدولت سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہئے، عطا اللہ تارڑ

ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مثبت خارجہ پالیسی کی بدولت سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہئے، عطا اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper