• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین میں عالمی حکمرانی اور ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی کے عنوان سے بین الاقوامی مذاکرے کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 26, 2025
in چین
0
چین میں عالمی حکمرانی اور ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی کے عنوان سے بین الاقوامی مذاکرے کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔,( نمائندہ خصوصی):چینی صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں ہونے والے اپیک اقتصادی رہنماوں کے 32 ویں اجلاس میں شرکت کی اور جنوبی کوریا کے سرکاری دورے سے قبل، چائنا میڈیا گروپ، جنوبی کوریا کی یون سی یونیورسٹی اور وائے ٹی این ٹی وی کے اشتراک سے ایک بین الاقوامی مذاکرہ بعنوان "عالمی حکمرانی اور ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی” بیجنگ میں منعقد ہوا۔تقریب سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے ورچوئل خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پنگ نے زور دیا ہے کہ ترقی، ایشیا بحرالکاہل خطے کا ابدی موضوع ہے۔انہوں نے کہا کہ چین انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کی بھرپور وکالت کرتا ہے اور خطے کے دیگر معاشی اداروں کے ساتھ مل کر چیلنجوں کا سامنا کرنے، جدت اپنانے اور عالمی اقتصادیات اور کثیر قطبی دنیا کی ترقی کے لیے ایک "انجن” کے طور پر کام کر رہا ہے، جس نے مل کر "ایشیا بحرالکاہل کا معجزہ” تخلیق کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس نے آئندہ پانچ برسوں کے لیے چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کی سمت متعین کی ہے، جو یقیناً ایشیا بحرالکاہل کی پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گی شین ہائی شیونگ نے مزید کہا کہ سی ایم جی خطے کے تمام شراکت داروں کے ساتھ ثقافتی و ابلاغی تعاون کو فروغ دینے، مکالمے اور اشتراک کو بڑھانے اور عالمی حکمرانی کے فروغ میں دانش و قوت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔تقریب کے دوران، چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے "خوشحال ایشیا پیسفک، چین کی طاقت” کے عنوان سے ایک عالمی عوامی سروے نتائج جاری کیے۔سروے کے مطابق، 83.3 فیصد شرکاء نے اپیک کو خطے کے ایک کلیدی معاشی تعاون پلیٹ فارم کے طور پر مثبت انداز سے سراہا،جبکہ 83.4 فیصد نے چین کے کردار اور خدمات کو، اپیک کے پائیدار ترقی کے عمل میں، انتہائی اہم اور مثبت قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل اقدامات،ہیلتھ سکریننگ، علاج معالجہ، آئی ٹی کورسز،کیمرہ مانیٹرنگ،کمپیوٹرلیب،مفت لیپ ٹاپ پنجاب میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن کے طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ کا جامع پروگرام، 35600 سے زائد سپیشل بچوں کی ہیلتھ سکریننگ

اگلی پوسٹ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے پیغام

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper