• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی اے کی مانچسٹر کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز ،یہ پیشرفت پاک برطانیہ تعلقات میں تاریخی سنگ میل ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
پی آئی اے کی مانچسٹر کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز ،یہ پیشرفت پاک برطانیہ تعلقات میں تاریخی سنگ میل ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی)حکومتِ کی ایک بڑی کامیابی کے طور پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد سے مانچسٹر تک براہِ راست پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ، یہ پیش رفت پاکستان کی فضائی صنعت اور برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔پہلی پرواز کا افتتاح وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقدہ ایک پروقار تقریب میں کیا۔اس موقع پرپاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنرجین میریٹ، سیکرٹری دفاع جنرل (ر) محمد علی، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نادر شفیع ڈار اور دفاع و ہوابازی کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام حکومتِ کی جانب سے قومی اداروں کی بحالی، عوامی سہولتوں میں بہتری اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تشخص کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا تسلسل ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد تا مانچسٹر براہِ راست پرواز کا آغاز پاکستان اور برطانیہ کے درمیان رابطوں کے نئے دور کا آغاز ہے جو وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لیے بڑی سہولت فراہم کرے گا۔ خواجہ محمد آصف نے اس موقع پر ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار، ایوی ایشن ڈویژن، اور پی آئی اے کی انتظامیہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی انتھک محنت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی بدولت یہ اہم کامیابی ممکن ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ پیش رفت حکومتِ کی مؤثر حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی تعاون کا نتیجہ ہے،اسلام آباد تا مانچسٹر براہِ راست پرواز کا آغاز پاکستان کی فضائی صنعت کے لیے تاریخی پیش رفت ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سیاحت اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/10/WhatsApp-Video-2025-10-25-at-12.21.47-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/10/WhatsApp-Video-2025-10-25-at-12.23.12-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیرپا امن کیلئے ایک جامع ضابطہ اخلاق تشکیل دینا ناگزیر ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

کیا پسماندہ علاقوں میں ترقی نہیں آسکتی !

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیا پسماندہ علاقوں میں ترقی نہیں آسکتی !

کیا پسماندہ علاقوں میں ترقی نہیں آسکتی !

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper