• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان کے 53 ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی کی تربیت دی جا رہی ہے، وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان کے 53 ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی کی تربیت دی جا رہی ہے، وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔,( نمائندہ خصوصی):وزیرِ مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے ہفتہ کو کوئٹہ میں نیو ٹیک کے زیرِ اہتمام جاری سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کورسز کے مرکز انوسٹا ڈی ایچ اے کوئٹہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر نیوٹیک حسین بخش مگسی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیر مملکت وجیہہ قمر نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔وفاقی حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں لانے اور انکے لئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کورسز کرارہی ہے تاکہ بلوچستان کے باصلاحیت طلبا و طالبات پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔وفاقی حکومت کی کوششوں سےبلوچستان کے 53 ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی کی تربیت دی جا رہی ہے، جو صوبے کی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے جبکہ بلوچستان میں چھ دانش اسکول بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔وزیر مملکت نے کہا کہ بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے اور ہمیں اس کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لانا ہے ۔ دورے کے موقع پر وزیرِ مملکت وجیہہ قمر نے کلاسز کا معائنہ کیا اور طلباء سے ملاقات کی ۔ وزیرِ مملکت وجیہہ قمر نے نیو ٹیک انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور بلوچستان میں مزید ٹیکنیکل ایجوکیشن سینٹرز کے قیام کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر کرنل (ر) عمران توقیر نے کورسز کے حوالے سے بریفنگ دی اور ادارے کی سرگرمیوں اور طلباء کی کارکردگی سے آگاہ کیا ۔کرنل (ر) عمران توقیر نے بتایا کہ نیو ٹیک کے تحت آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی سے متعلق تین ماہ کے جدید کورسز کروائے جا رہے ہیں جن میں پچاس پچاس طلباء زیرِ تربیت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کلاسز میں بائیو میٹرک حاضری کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ حاضری اور نظم و ضبط برقرار رکھا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کےنوجوان خوداعتمادی اور محنت پر یقین رکھتے ہیں اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

تخریب کار مودی کی ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، انتخابی دھاندلی اور جعل سازی بے نقاب

اگلی پوسٹ

پورا پاکستان ایک فیملی ، محبت ، ایثار اور قربانی سے کام لےکر امن، ترقی اور خوشحالی کو مشعل راہ بنانا ہے،کہیں بھی آگ لگے اسے مل کر بجھانا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پورا پاکستان ایک فیملی ، محبت ، ایثار اور قربانی سے کام لےکر امن، ترقی اور خوشحالی کو مشعل راہ بنانا ہے،کہیں بھی آگ لگے اسے مل کر بجھانا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پورا پاکستان ایک فیملی ، محبت ، ایثار اور قربانی سے کام لےکر امن، ترقی اور خوشحالی کو مشعل راہ بنانا ہے،کہیں بھی آگ لگے اسے مل کر بجھانا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper