• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

تخریب کار مودی کی ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، انتخابی دھاندلی اور جعل سازی بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in انڈیا
0
تخریب کار مودی کی ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، انتخابی دھاندلی اور جعل سازی بے نقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):تخریب کار مودی کی ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، انتخابی دھاندلی اور جعل سازی بے نقاب ہو گئی، خصوصی تحقیقات ٹیم کی رپورٹ نے انتخابی فراڈ میں مودی اور الیکشن کمیشن کا پردہ فاش کر دیا، کرناٹک ووٹ چوری اسکینڈل پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق 2023کے انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل اور نام حذف کرنے کا انکشاف ہوا ہے، 75موبائل نمبرز سے الیکشن کمیشن پورٹل پر جعلی اکاؤنٹس سے جعلی درخواستیں دی گئیں، جعلی درخواستوں کیلئے ضلع کالبرگی میں قائم ڈیٹا سینٹر سے لیپ ٹاپ اور دیگر آلات بھی برآمد ، کرناٹک کے الند حلقے پر ہر ووٹ کو حذف کرنے کی درخواست پر 80روپے ادا کیے گئے،بی جے پی رہنما سبھاش گٹیدار ، ہرشنند اور سنتوش کے گھر سے 7لیپ ٹاپس اور دیگر دستاویزات بھی ضبط کی گئی،دسمبر 2022 سے فروری 2023 کے دوران کل 6,018 جعلی درخواستیں الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئیں، تمام جعلی درخواستیں دینے والوں کو مجموعی طور پر تقریباً 4.8 لاکھ روپے کی ادائیگیاں ہوئیں ، 6 ہزار حذف کیے گئے ووٹرز میں سے صرف 24 افراد ایسے تھے جنہوں نے خود درخواست دی تھی ۔ دی انڈین ایکسپریس نے کہا کہ راہول گاندھی نے ایس آئی ٹی کی رپورٹ کو ’’ووٹ چوری‘‘ کے الزام کی تصدیق قرار دیا ۔کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہا کہ بی جے پی دور میں80روپے فی ووٹر سے خریدوفروخت جمہوریت کی توہین ہے ، ایس آئی ٹی کی رپورٹ ووٹر لسٹ میں ہیرا پھیری کی ایک منظم اور فنڈڈ مہم کا حصہ تھی ، مودی کی ووٹر لسٹ کیساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے منظم ووٹ چوری اور دھاندلی کھل کر سامنے آ رہی ہے ، ووٹر لسٹوں کے ذریعے منظم دھاندلی اور الیکشن کمیشن سے گٹھ جوڑ مودی کا سیاسی ہتھکنڈا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

بلوچستان کے 53 ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی کی تربیت دی جا رہی ہے، وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کے 53 ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی کی تربیت دی جا رہی ہے، وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر

بلوچستان کے 53 ہزار نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سائبر سکیورٹی کی تربیت دی جا رہی ہے، وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper