• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا پی آئی اے کی برطانیہ کی فضاؤں میں واپسی کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا پی آئی اے کی برطانیہ کی فضاؤں میں واپسی کا خیرمقدم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی برطانیہ کی فضاؤں میں واپسی کا خیرمقدم کیا جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات اور رابطوں کے ایک نئے سنگ میل کی علامت ہے۔ہفتہ کوسماجی اور میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے پیغام میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے پی آئی اے کے اس تاریخی موقع کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج25 اکتوبر پی آئی اے نے مانچسٹر کے لیے اپنی افتتاحی پرواز کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے پی آئی اے کی بحالی کو ایک مثبت سنگ میل قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کی کاوشوں کو سراہا جن کی بدولت قومی ایئرلائن کی واپسی ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا فضائی رابطہ پاکستان اور برطانیہ کے عوام کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔جین میریٹ نے کہا کہ اسلام آباد تا مانچسٹر پرواز پاکستان۔برطانیہ تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔برطانوی ہائی کمشنرنے کہا کہ فضائی رابطے کی بحالی سے تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے سفر آسان ہوگا۔برطانوی حکام نے بھی پی آئی اے کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایئرلائن طویل انتظار کے بعد برطانوی فضاؤں میں پروازوں کے آغاز کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند گاڑیوں کی قطاریں پھل سبزیاں خراب

اگلی پوسٹ

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے شیر افضل مروت کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے شیر افضل مروت کا دعویٰ

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے شیر افضل مروت کا دعویٰ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper