• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد کو عالمی معیار کا دارالحکومت بنائیں گے،‎وزیر داخلہ محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد کو عالمی معیار کا دارالحکومت بنائیں گے،‎وزیر داخلہ محسن نقوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی) :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ‎اسلام آباد کو عالمی معیار کا دارالحکومت بنائیں گے،‎کھیل اور ثقافت لوگوں کو جوڑنے کا اہم ذریعہ ہیں، ‎مہمان نوازی اور خوش اخلاقی پاکستانی قوم کی پہچان ہے،‎سفارت کار ڈپلومیٹک انکلیو میں پیڈل ٹینس بھی کھیلیں سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے ہفتہ کو ڈپلومیٹک انکلیو میں پیڈل ٹینس کورٹ و فٹنس ایرینا کےافتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین، سینیٹر فیصل سلیم اور قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے شرکت کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر،وفاقی وزیر چوہدری سالک اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے ہمراہ پیڈل ٹینس کھیل اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ‎پیڈل ٹینس کورٹ سے ڈپلومیٹک کمیونٹی کو کھیل اور تفریح کی معیاری سہولت میسر آئیں گی۔کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہماری ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ ‎ڈپلومیٹک انکلیو کی تزئین و آرائش پر کام شروع کر دیا گیا ہے،‎تزئین و آرائش کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا،‎ڈپلومیٹک کمیونٹی کو تمام سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی ۔ڈپلومیٹک کمیونٹی کا اسلام آباد میں قیام خوشگوار اور محفوظ بنانا ہمارا مقصد ہے،‎اسلام آباد کو عالمی معیار کا دارالحکومت بنائیں گے،‎کھیل اور ثقافت لوگوں کو جوڑنے کا اہم ذریعہ ہیں، ‎مہمان نوازی اور خوش اخلاقی پاکستانی قوم کی پہچان ہے،چیئرمین سی ڈی اے اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

ایس زیڈ اے بی ایم یو کی تاریخی پیش رفت: پاکستان کا پہلا دو سالہ بیریاٹرک ایم ایس پروگرام ’’اسکیلپلز اینڈ اسٹرینتھ‘‘ ٹاؤن ہال میں اعلان

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کا گوجرانوالہ اور کمالیہ میں ٹریفک حادثات میں نو افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز کا گوجرانوالہ اور کمالیہ میں ٹریفک حادثات میں نو افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت

وزیراعلی مریم نواز کا گوجرانوالہ اور کمالیہ میں ٹریفک حادثات میں نو افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper