• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم کی پی آئی اے کی اسلام آباد تا مانچسٹر براہ راست پروازوں کے آغاز پر پوری قوم کو مبارکباد ، پاکستان کے ہر ادارے میں اصلاحات سے بہتری کا سفر تیزی سے جاری ہے،محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم کی پی آئی اے کی اسلام آباد تا مانچسٹر براہ راست پروازوں کے آغاز پر پوری قوم کو مبارکباد ، پاکستان کے ہر ادارے میں اصلاحات سے بہتری کا سفر تیزی سے جاری ہے،محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر براہ راست پروازوں کے آغاز پر پوری قوم بالخصوص برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے، انہوں نے وزیرِ ہوابازی خواجہ محمد آصف، سول ایوی ایشن اتھارٹی، پی آئی اے اور متعلقہ اداروں کے حکام کی اس امر میں کاوشوں کی بھی تعریف کی،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر ادارے میں اصلاحات سے بہتری کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ہفتے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر براہ راست پروازوں کے آغاز کے حوالے سے کہا اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کا پوری دنیا میں تشخص بحال ہو رہا ہے،پابندی کی وجہ سے پی آئی اے کی ساکھ کو نقصان پہنچا جس کو کئی برس کی محنت کے بعد بحال کیا گیا،پی آئی اے کی براہ راست پروازوں سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی برادری مستفید ہوگی۔انہوں نے کہا کہ براہ راست پروازوں کی بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں نئی مضبوطی آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر ادارے میں اصلاحات سے بہتری کا سفر تیزی سے جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

کیا پسماندہ علاقوں میں ترقی نہیں آسکتی !

اگلی پوسٹ

بھارتی میڈیا کا خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی میڈیا کا خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب

بھارتی میڈیا کا خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper