• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کے کنٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائیٹ بورڈ کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 24, 2025
in پاکستان
0
شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کے کنٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائیٹ بورڈ کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ,( نمائندہ خصوصی):سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کے کنٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائیٹ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آگہی دی گئی کہ محکمہ اطلاعات کے چار فلمی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، جن میں تین دستاویزی فلمیں اور ایک فیچر فلم شامل ہے۔جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ان منصوبوں کی تفصیلات، مواد اور ان کے سماجی و ثقافتی اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بورڈ اجلاس میں محکمہ اطلاعات کے تحت تیار کی جانے والی نئی دستاویزی اور فیچر فلموں کے آئندہ مراحل، ان کی مارکیٹنگ، نمائش اور عوامی رسائی سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت ثقافت، تاریخ اور عوامی جدوجہد کو اجاگر کرنے کے لیے جدید میڈیا اور فلم سازی کو موثر ذریعہ سمجھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے نوجوان فلم سازوں اور اداکاروں کو بھی ایک پلیٹ فارم فراہم کریں گے تاکہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے لا سکیں، سندھ حکومت فنونِ لطیفہ، فلم اور میڈیا کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دے رہی ہے تاکہ ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر متعارف کرایا جا سکے۔ اجلاس میں مکمل ہونے والے منصوبوں کو حتمی شکل دے کر جلد عوام کے سامنے لانے اور آئندہ فلمی منصوبوں کے لیے تجاویز بورڈ کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ اجلاس میں بورڈ اراکین قاضی اسد عابد، ژالے سرحدی، سیکرٹری اطلاعات ندیم الرحمان میمن، ڈی جی اطلاعات اور دیگر افسران موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

فرانس میں پاکستان کے سفارتخانے کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر پر خصوصی تقریب

اگلی پوسٹ

علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف

علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper