• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فرانس میں پاکستان کے سفارتخانے کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر پر خصوصی تقریب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 24, 2025
in پاکستان
0
فرانس میں پاکستان کے سفارتخانے کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر پر خصوصی تقریب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس۔,( نمائندہ خصوصی):فرانس میں پاکستان کے سفارتخانے کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میں کشمیری شخصیات، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور پاکستانی کمیونٹی کے اراکین نے شرکت کی۔جمعہ کو فرانس میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق تقریب کے انعقاد کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنا اور کشمیری عوام کی دہائیوں پر محیط جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرنا تھا۔اس موقع پر کشمیری عوام کی قربانیوں اور بھارتی قابض افواج کے مظالم پر مبنی ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔شرکا نے بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی اور اقوامِ متحدہ، عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی میڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ابتر صورتحال کو مزید نمایاں کریں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے میں کردار ادا کریں۔فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر دنیا بھر میں پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ کشمیری عوام کا حقِ خود ارادیت بین الاقوامی قوانین میں تسلیم شدہ اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے ضمانت یافتہ ہے، جن کے مطابق یہ حق اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں آزاد، منصفانہ اور غیر جانب دارانہ رائے شماری کے ذریعے استعمال کیا جانا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کے لیے اپنی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا تاکہ وہ اپنے حقِ خود ارادیت کے حصول کو یقینی بنا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

عوام میں ڈویلپمنٹ کی ضرورت کا شعور مثبت رجحان ہے، پنجاب میں تیز ترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے: مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کے کنٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائیٹ بورڈ کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کے کنٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائیٹ بورڈ کا اجلاس

شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کے کنٹینٹ اینڈ پروڈکشن اوور سائیٹ بورڈ کا اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper