• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:ایمانداری کی اعلی مثال قائم:ریلویز پولیس کی “خاتون ایس ایچ او”کو رشوت کی پیشکش کرنیوالا ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2025
in پاکستان
0
لاہور:ایمانداری کی اعلی مثال قائم:ریلویز پولیس کی “خاتون ایس ایچ او”کو رشوت کی پیشکش کرنیوالا ملزم گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)لاہور ریلویز پولیس کی خاتون ایس ایچ او نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی، ملزم فضل سلطان نے ایس ایچ او کو چوری میں ملوث ملزم کو رہا کرنے کے عوض 28ہزار روپے رشوت کی پیشکش کی تھی جس پر تھانہ ریلویز پولیس راولپنڈی میں تعینات ایس ایچ او طیبہ انعم نے ملزم کو رشوت پیش کرنے پر فورا گرفتار کرلیا ملزم فضل نے چوری میں ملوث ملزم عمران کو چھڑوانے کی غرض سے ایس ایچ او سے غیر مناسب رویہ بھی اختیار کیا پیرودھائی راولپنڈی کے رہائشی ملزم کو اس عمل سے منع کرنے کے باوجود اس نے ایس ایچ او کو 28 ہزار روپے رشوت پیش کی خاتون ایس ایچ او نے دیانتداری اور پیشہ وارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے ملزم کو رشوت کی پیشکش پر فوری گرفتار کرلیا ملزم فضل سلطان کے خلاف تھانہ ریلویز پولیس راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ اساتذۂ کےموقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا پاکپتن میں 7- افراد کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پاکپتن میں 7- افراد کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلی مریم نواز شریف کا پاکپتن میں 7- افراد کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper