• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شجاع آباد کے سیلاب متاثرین کی طرف سے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں:رانا اعجاز نون

وزیراعلی مریم نوازشریف نے سیلاب متاثرین کے لئے جو کیا تاریخ میں مثال نہیں ملتی سینئر منسٹرمریم اورنگزیب، صوبائی وزراء،خاص طورپر کاظم پیر زادہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں شجاع آباد میں پہلی بارسیلاب کا دورانیہ 20دن سے زیادہ رہا،حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے قابل قدر ہنگامی اقدامات کئے حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کو کھانا، خشک راشن او رپانی مل رہاہے،ٹینٹ بھی لگا کر دئیے گئے ہیں اریگیشن ڈیپارٹمنٹ بحالی کے لئے تیز رفتاری سے کام کررہاہے،سپر فلڈ تھا، ساڑھے 17لاکھ کیوسک کے بڑے ریلے آئے عوام سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،بہت بڑے سیلاب کا سامنا تھا،اللہ تعالی نے ہمیں محفوظ رکھا تحصیل شجاع آباد میں ریسکیو ورک کے حوالے سے انتظامیہ اور ریسکیو 1122نے شاندار خدمات سرانجام دیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سیلاب متاثرین کے بحالی آپریشن کاخود اعلان کریں گی سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان لانے والے مخیر حضرات سے تعاون اشد ضروری ہے-رانا اعجاز نون کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2025
in پاکستان
0
شجاع آباد کے سیلاب متاثرین کی طرف سے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں:رانا اعجاز نون
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) رانا اعجاز نون نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ شجاع آباد کے سیلاب متاثرین کی طرف سے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں -وزیراعلی مریم نوازشریف نے سیلاب متاثرین کے لئے جو کیا تاریخ میں مثال نہیں ملتی-رانا اعجاز نون نے کہا کہ سینئر منسٹرمریم اورنگزیب، صوبائی وزراء، خاص طورپر کاظم پیر زادہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں -شجاع آباد میں پہلی بارسیلاب کا دورانیہ 20دن سے زیادہ رہا -حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے قابل قدر ہنگامی اقدامات کئے -حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کو کھانا، خشک راشن او رپانی مل رہاہے،ٹینٹ بھی لگا کر دئیے گئے ہیں -بچوں کے لئے پہلی مرتبہ فلڈ ریلیف کیمپوں میں ملک پیک مہیا کیا جا رہاہے-اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سیلاب کی آفت کا مل جل کر سامنا کیاہے -پہلی دفعہ سیلاب کا دورانیہ 15، 20دن سے زیادہ ہوچکاہے -رانا اعجاز نون نے کہاکہ لوگوں کے گھر سیلابی ریلے میں ملیا میٹ ہوگئے -تحصیل شجاع آباد کی 39ہزار 546ایکڑ اراضی اور 50ہزار افراد متاثر ہوئے -اریگیشن ڈیپارٹمنٹ بحالی کے لئے تیز رفتاری سے کام کررہاہے -سپر فلڈ تھا، ساڑھے 17لاکھ کیوسک کے بڑے ریلے آئے -اب حفاظتی بند کو مضبوط بنانے کا کام شروع ہے تاکہ آئندہ سیلاب نقصان نہ پہنچا سکے-متاثرین کی بحالی کے لئے تمام متعلقہ محکمے بھرپور کام کر رہے ہیں -ہیڈ محمد والا کی طرف ساڑھے 5لاکھ کیوسک کا ریلہ آیا-ہیڈ محمد والا سے پانی اکبر بند کے نشیبی علاقو ں کی طرف آیا-پی ڈی ایم اے، اریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ ڈیپارٹمنٹ پر مشتمل ٹیکنیکل ٹیم لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کررہی تھی -رانا اعجاز نون نے کہا کہ عوام سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں -بہت بڑے سیلاب کا سامنا تھا،اللہ تعالی نے ہمیں محفوظ رکھا-تحصیل شجاع آباد میں ریسکیو ورک کے حوالے سے انتظامیہ اور ریسکیو 1122نے شاندار خدمات سرانجام دیں -رانا اعجاز نون نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سیلاب متاثرین کے بحالی آپریشن کاخود ا علان کریں گی -جتنی جلدی سیلابی ریلے سے پڑنے والے شگاف بند کئے جا رہے ہیں تاریخ میں مثال نہیں ملتی -اریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے سیلاب کے دوران ہی شگاف پر کرنے کا کام شروع کردیا تھا -سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان لانے والے مخیر حضرات سے تعاون اشد ضروری ہے-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-21-at-5.55.52-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری چین کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper