• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاشی چیلنجز کے باوجود ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے،خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
معاشی چیلنجز کے باوجود ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے،خواجہ آصف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ خلیجی ممالک سمیت بیرونِ ممالک مقیم پاکستانیوں کی کوششوں سے 38 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر آئیں جو ملکی معیشت کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو لندن میں سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت کو متعدد چیلنجز خصوصاً معاشی مسائل کا سامنا رہا، مگر اس کے باوجود نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں اور ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک سمیت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی کوششوں سے 38 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر آئیں جو ملکی معیشت کے لیے سنگ میل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت پر ایک تاریخی اور بے مثال فتح حاصل کی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کو انہوں نے سنگِ میل قرار دیااور کہا کہ سول اور عسکری قیادت ملک کو اقتصادی خوشحالی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے پاکستانی تارکینِ وطن کو ملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیا اور کہا کہ موجودہ حکومت کی کوششوں کے باعث عالمی سطح پر ان کا مقام بلند ہوا ہے۔تقریب میں او پی ایف کے چیئرمین قمر رضا نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں وزیرِ اعظم کی بھرپور دلچسپی کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

ابتدائی تشخیص الزائمر کے مریضوں کی زندگی بدل سکتی ہے: ڈاکٹر مدیحہ کنول

اگلی پوسٹ

کراچی ’14 ستمبر کو نالے میں مبینہ چھلانگ لگا کر لاپتا ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہ لگ سکا.شوہر گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی ’14 ستمبر کو نالے میں مبینہ چھلانگ لگا کر لاپتا ہونے والی  خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہ لگ سکا.شوہر گرفتار

کراچی '14 ستمبر کو نالے میں مبینہ چھلانگ لگا کر لاپتا ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہ لگ سکا.شوہر گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper