• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں چا رہ مہنگا ہونے کی خبروں کا نوٹس ،جانوروں کیلئے چارے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں چا رہ مہنگا ہونے کی خبروں کا نوٹس ،جانوروں کیلئے چارے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بعض سیلاب متاثرہ علاقوں میں چا رہ مہنگا ہونے کی خبروں کا نوٹس لے لیا،انہوں نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جانوروں کیلئے چارے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلی نےسیلاب زدہ علاقوں میں سائلج ونڈااورچارے کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے-صوبائی وزیر لائیوسٹاک عاشق حسین کرمانی نے وزیراعلی کو سیلاب زدہ علاقوں میں لائیوسٹاک ریسکیو کے بارے میں بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں سیلاب سے 4.7ملین مویشی متاثر ہوئے۔22 لاکھ مویشیوں کو بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔سیلاب زدہ علاقوں میں 5لاکھ مویشیوں کا علاج جبکہ20لاکھ مویشیوں کی ویکسی نیشن کی گئی۔سیلاب کے دوران تاحال 824مویشیوں کی گمشدگی کی رپورٹ ملی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ:مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل

اگلی پوسٹ

ابتدائی تشخیص الزائمر کے مریضوں کی زندگی بدل سکتی ہے: ڈاکٹر مدیحہ کنول

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ابتدائی تشخیص الزائمر کے مریضوں کی زندگی بدل سکتی ہے: ڈاکٹر مدیحہ کنول

ابتدائی تشخیص الزائمر کے مریضوں کی زندگی بدل سکتی ہے: ڈاکٹر مدیحہ کنول

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper