• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیو رٹی فورسز نے بلوچستان یں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
سکیو رٹی فورسز نے بلوچستان یں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ):سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب، سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا اور شدید فائرنگ کےتبادلے کے بعد پانچ ‘بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں’ کو ہلاک کر دیا۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔کسی بھی دہشتگرد کی موجودگی سےعلاقے کو مکمل طور پرپاک کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے "بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی”کے خاتمے اور دہشت گردی میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ سعودی عرب نے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper