• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی اپیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی و غیر ملکی رفاعی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ آبادیوں خاص طور پر جنوبی پنجاب میں بروقت امداد فراہم کریں۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے زور دیا کہ امداد کا بروقت پہنچنا انتہائی ضروری ہے تاکہ سب سے زیادہ متاثرہ افراد تک مدد پہنچ سکے۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے بدھ کو ایوانِ صدر میں قائم مقام صدر سے ملاقات کی۔ یہ ان کی سینیٹر بننے کے بعد پہلی خیر سگالی ملاقات تھی۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعدازاں قائم مقام صدر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ ہمایوں خان نے بھی ملاقات کی جنہوں نے انہیں ملک میں پارٹی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر شانداراستقبال ، سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے وزیراعظم کے طیارے کو حصار میں لے لیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper