• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر شانداراستقبال ، سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے وزیراعظم کے طیارے کو حصار میں لے لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر شانداراستقبال ، سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے وزیراعظم کے طیارے کو حصار میں لے لیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف کے طیارے کا سعودی عرب کی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے شاندار استقبال کیا۔ بدھ کو دورہ سعودی عرب کیلئے وزیراعظم کا طیارہ جیسے ہی سعودی فضائی حدود میں داخل ہوا تو سعودی فضائیہ کے ایف 15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کے طیارے کو اپنے حصار میں لے لیا۔وزیراعظم نے سعودی عرب کی فضائی حدود میں بھرپور استقبال پر سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وزیر ماحولیات مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ دونوں رہنما علاقائی اور عالمی پیش رفت سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔دورہ کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ ملے گا جس سے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جن کی جڑیں مشترکہ مذہبی اقدار اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-17-at-12.48.43-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خضدار میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی اپیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی اپیل

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی اپیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper