دتہ خیل( نمائندہ خصوصی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہےاب تک 8 سے 10 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جن میں کچھ اہم کمانڈر بھی شامل ہیں کمانڈر حمیداللہ عرف گڈ (لنگڑا) آئی ای ڈی بنانے کا ماہرجو کئی حملوں میں
ملوث تھا دہشت گرد نور محمد افغان ڈرونز میں بارودی مواد نصب کرنے میں ماہرکمانڈر عمر 2009 سے تحریک تالبان پاکستان کے ساتھ سرگرم اب تک مارے گئے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے جبکہ علاقے کو کلیئر کرنے کے لیے کارروائی اب بھی جاری ہے
