• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ کانگ۔( مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.5 فیصد اضافے سے 43,643.81 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دیگر ایشیائی مارکیٹس میں شنگھائی 0.4 فیصد، ہانگ کانگ 0.8 فیصد، تائی پے 0.2 فیصد اور سیول 0.5 فیصد بلند رہیں۔جکارتہ میں 0.6 فیصد اور ویلنگٹن میں 0.4 فیصد اضافہ دیکھا گیا تاہم بینکاک اور سنگاپور سٹاک ایکسچینجز مستحکم رہیں جبکہ سڈنی میں 0.2 فیصد کمی ہوئی۔عالمی منڈی میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.9 فیصد اضافہ سے 63.03 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 1.9 فیصد اضافہ سے 66.72 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

Previous Post

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی فوزیہ وقار کی ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات

Next Post

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن ؛اہم کمانڈر سمیت 8 سے 10 دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper