• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کینیڈین حکومت کاعالمی یومِ خواندگی کے موقع پر پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی بحالی کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in پاکستان
0
کینیڈین حکومت کاعالمی یومِ خواندگی کے موقع پر پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی بحالی کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی نظام کی بحالی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اقدامات اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) پاکستان کے اشتراک سے جاری "ری اسٹور” منصوبے کے تحت کیے جا رہے ہیں۔کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ری اسٹور منصوبہ جسمانی، سماجی اور ساختی رکاوٹوں کو دور کر کے خاص طور پر لڑکیوں کے لیے تعلیمی مواقع کو یقینی بناتا ہے تاکہ وہ سیکھیں،، ترقی کریں اور قیادت کا کردار ادا کر سکیں۔اس منصوبے کے ذریعے سکولوں کی بحالی، تعلیمی وسائل کی فراہمی اور کمیونٹی کی سطح پر شعور اجاگر کرنے جیسے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کینیڈا کا کہنا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور لڑکیوں کی تعلیم میں سرمایہ کاری ایک روشن اور پائیدار مستقبل کی ضمانت ہے۔

Previous Post

ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا

Next Post

صدر مملکت آصف علی زرداری سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ اور ملکی دفاع بارے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper