• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قوم کو پاک فضائیہ کے جوانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود اور سالمیت کا ہمیشہ بھرپور دفاع کیا ہے، صدر مملکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
قوم کو پاک فضائیہ کے جوانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود اور سالمیت کا ہمیشہ بھرپور دفاع کیا ہے، صدر مملکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جدید صلاحیتوں کو قومی دفاع کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو پاک فضائیہ کے جوانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود اور سالمیت کا ہمیشہ بھرپور دفاع کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم فضائیہ 7 ستمبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آج ہم یوم فضائیہ منا رہے ہیں، ہم اس موقع پر اپنے شہداءکو خراج عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی ہمت اور قربانیاں قوم کو اب بھی متاثر کرتی ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ یہ دن نہ صرف ماضی کی فتوحات کو یاد کرنے بلکہ خدمت اور لگن کے زندہ جذبے کو عزت بخشنے کا بھی ہے جو پاک فضائیہ کی تعریف کرتا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ 1965 میں ہمارے شاہینوں نے زبردست مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے غیر معمولی بہادری اور عزم کی داستان لکھی، ان کے جرات مندانہ اقدامات نے نہ صرف ہماری فضائوں کا دفاع کیا بلکہ پوری قوم کے حوصلے بلند کردیئے۔انہوں نے کہا کہ قربانی اور سربلندی کا وہ جذبہ پاک فضائیہ کی ہر نسل میں زندہ ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ مجھے اس بات پر بے حد فخر ہے کہ کس طرح فضائیہ ایک جدید، قابل اور انتہائی پیشہ ورانہ ادارے میں تبدیل ہوئی ہے، چاہیے کہ وہ 1965 کی جنگ ہو یا حالیہ معرکہ حق بنیان المرسوس، پاک فضائیہ نے ہمیشہ چیلنج کا مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کو فیصلہ کن جواب دیا اور قوم کو قابل فخر بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے پاکستان ایئر فورس کی شاندار مہارت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مشاہدہ کیا ہے، مجھے پختہ یقین ہے کہ اس کی جدید صلاحیتیں پاکستان کی سلامتی کی مضبوط ترین ضمانتوں میں سے ایک ہیں۔صدر مملکت نےاس موقع پر شہداءکے خاندانوں کو سلام پیش کیا جنہوں نے سب سے بڑی قربانی دی ہے۔ صدر نے کہا کہ ان کے پیارے قوم کے دلوں میں ابدی ہیروز کے طور پر زندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان غازیوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جن کی ریزیلینس اور لگن جرات کی زندہ مثال ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاک فضائیہ اسی عزم اور جذبے کے ساتھ ہماری فضائوں اور خود مختاری کی حفاظت جاری رکھے گی جو اس کا ہمیشہ طرہ امتیاز رہا ہے۔

Previous Post

شبانہ محمود ہمارا سرمایہ ہمارا فخر۔

Next Post

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper