• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی،پاک فضائیہ نے ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت اور جرآت کا مظاہرہ کیا، چوہدری انوارالحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی،پاک فضائیہ نے ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت اور جرآت کا مظاہرہ کیا، چوہدری انوارالحق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی،پاک فضائیہ نے ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت اور جرآت کا مظاہرہ کیا۔اتوار کو یوم فضائیہ پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ علامہ اقبال کے شعر” پلٹنا،جھپٹنا ،جھپٹ کر پلٹنا” کی حقیقی تصویر ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی،پاک فضائیہ نے ہمیشہ پیشہ ورانہ مہارت اور جرآت کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ پاک فضائیہ نے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص میں پیشہ وارانہ برتری ثابت کی،پاک فضائیہ نے دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا،وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پوری اتری،پاک فضائیہ کے بہادر آفیسران اور جوانوں پر قوم کو فخر ہے۔

Previous Post

یہ گانا نہیں ‘ یہ دعا ہے ثریا ملتانیکر کا سچ

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم فضائیہ پر پی اے ایف کے ہیروز کو شاندار خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم فضائیہ پر پی اے ایف کے ہیروز کو شاندار خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم فضائیہ پر پی اے ایف کے ہیروز کو شاندار خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper