• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

1965 کی جنگ اور معرکہء حق کے دوران فضائی شاہینوں کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
1965 کی جنگ اور معرکہء حق کے دوران فضائی شاہینوں کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 1965 کی جنگ اور معرکہء حق کے دوران فضائی شاہینوں کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،قوم کو اپنی پاک فضائیہ پر فخر ہے۔یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں پاک فضائیہ کے جانباز شاہینوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ 1965ء کی جنگ اور معرکہء حق میں پاک فضائیہ نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی عظیم تاریخ رقم کی،ایئر کموڈور ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے کم وقت میں پانچ بھارتی طیارے مار گرائے،ایئر مارشل نور خان، ایم ایم عالم اور جانباز شاہین آج بھی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں،پاک فضائیہ ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے دنیا کو اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے،معرکہء حق میں پاک فضائیہ کے جانباز شاہینوں نے دشمن کے چھ طیارے مار گرائے۔اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے مادرِ وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے عزم کو ثابت کیا، پاکستان کی مسلح افواج ہر جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،قوم افواج پاکستان کے ساتھ مل کر دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہے۔اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ شہداء کے اہلِخانہ کے جذبۂ استقامت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے،پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔اسپیکر سردار ایاز صادق نے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

Previous Post

اتوار کی رات سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد،حیدرآباد،دادو اور کراچی کے نشیبی /ساحلی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ،محکمہ موسمیات

Next Post

بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی کرنیوالے گنٹر فہلنگر کا سوشل میڈیا ایکس اکائونٹ بلاک

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper