• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی کرنیوالے گنٹر فہلنگر کا سوشل میڈیا ایکس اکائونٹ بلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 8, 2025
in انڈیا
0
بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی کرنیوالے گنٹر فہلنگر کا سوشل میڈیا ایکس اکائونٹ بلاک
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:( مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریا کے ماہر معاشیات گنٹر فہلنگر کی بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو “روس کا کارندہ” قرار دینے پر بی جے پی کی ہندوتوا بھارتی حکومت نے ان کا سوشل میڈیا ایکس اکائونٹ بلا ک کر دیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گنٹر فہلنگر نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں بھارت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ نریندر مودی روس کا کارکندہ ہے اور ہمیں خالصتان کی آزادی کے لیے دوستوں کی ضرورت ہے۔گنٹر فہلنگر نے اپنی پوسٹ میں ایک نقشہ بھی جاری کیاتھا جس میں بھارت کے ریاستوں بشمول پنجاب، دلی، اتر پردیش اور راجستھان کو “خالصتان” کا حصہ اور مقبوضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایاگیاہے۔نقشے میں بھارت کے بعض علاقوں کو بنگلہ دیش اور نیپال کا حصہ بھی دکھایاگیاہے۔آسٹریا کے ماہر معاشیات کے ایکس اکائونٹ کوبھارت کی داخلہ اور الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارتوں کی طرف سے سوشل میڈیا کی انتظامیہ بھارت میں اس اکائونٹ کی رسائی روکنے کی درخواست کے بعد بلاک کیاگیاہے۔ گنٹر فہلنگر کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس سے بھارتی سیاسی رہنمائوں اور سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے تنقید کی گئی ہے۔شیو سینا کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے بھارتی وزارت خارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو آسٹریا کی حکومت کے ساتھ اٹھائے۔سوشل میڈیا صارفین نے گنٹر فہلنگر کی 2023کی ایک پوسٹ کا بھی حوالہ دیا ہے جس میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو “روس نواز” قرار دیتے ہوئے تنقید اور کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی حمایت کی تھی۔

Previous Post

1965 کی جنگ اور معرکہء حق کے دوران فضائی شاہینوں کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

Next Post

وفاقی وزرا حکومتی شخصیات اور اعلیٰ افسران سمیت پاکستانیوں کا موبائل سمز کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہونے کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper