• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلی مریم نوازشریف کی براہ راست نگرانی میں گجرات میں سیلابی پانی کی نکاسی کا گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری

فیصل گیٹ، مین سرکلر روڈ، شاہدولہ گیٹ، تمبل چوک، مچھلی بازار، چوک پاکستان، خواجگان روڈ، تھانہ بی ڈویژن کے علاقے کلیئر ریکارڈ وقت میں ریکارڈ مشینری اور ریکارڈ عملے کے ساتھ گجرات شہر سے سیلابی پانی کا نکاس ممکن ہوا وزیراعلی مریم نوازشریف کے دورے کے بعد پانچ شہروں کے واسا کی مشینری گجرات پہنچائی گئی وزیراعلی مریم نوازشریف کی فیلڈ میں موجود صوبائی سیکریٹریوں، آپریشن میں شریک تمام اداروں، افسران اور عملے کو شاباش سیلاب کے بعد گجرات اور سیلاب کا شکار ہونے والے شہروں میں نکاسی آب اور سیوریج کا جدید نظام لائیں گے: وزیراعلی مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نوازشریف کی براہ راست نگرانی میں گجرات میں سیلابی پانی کی  نکاسی کا گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی براہ راست نگرانی میں گجرات میں سیلابی پانی کی نکاسی کا گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے-فیصل گیٹ، مین سرکلر روڈ، شاہدولہ گیٹ، تمبل چوک، مچھلی بازار، چوک پاکستان، خواجگان روڈ، تھانہ بی ڈویژن کے علاقے کلئیر کر دئیے گئے -دیگر علاقوں کو کلئیر کرنے کے لئے تیزی سے کارروائی جاری ہے-ریکارڈ وقت میں ریکارڈ مشینری اور ریکارڈ عملے کے ساتھ گجرات شہر سے سیلابی پانی کا نکاس ممکن ہوا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف کے دورے کے بعد پانچ شہروں کے واسا کی مشینری گجرات پہنچائی گئی -وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ہاؤسنگ، کمیونیکیشن، ورکس، لوکل گورنمنٹ اور اریگیشن کے صوبائی سیکرٹری گجرات پہنچے تھے -وزیراعلی مریم نوازشریف نے فیلڈ میں موجود صوبائی سیکریٹریوں، آپریشن میں شریک تمام اداروں، افسران اور عملے کو شاباش دی-وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ الحمدللہ گجرات میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ سیلاب کے بعد گجرات اور سیلاب کا شکار ہونے والے شہروں میں نکاسی آب اور سیوریج کا جدید نظام لائیں گے-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-07-at-7.15.40-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-07-at-7.15.39-AM.mp4
Previous Post

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی عیدمیلاالنبیؐ کے موقع پر مستحق قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روزہ خصوصی رعایت کی منظوری

Next Post

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رزاق باجوا ظفر جھنڈیر فرحان شاہ اور دیگر کی 1500 ویں جشن عید ملاد النبی کے جلوسوں میں شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper