• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاک فوج کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری ہے۔افواج پاکستان کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے زمینی و فضائی ریسکیو آپریشن کے دوران گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، نارووال اور شکرگڑھ میں ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی اور ریلیف سرگرمیاں شامل ہیں۔جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد عمران خان بابر نے سیالکوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ جی او سی نے ریلیف کیمپوں اور میڈیکل کیمپس میں متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔واضح رہے کہ قائم کردہ امدادی کیمپس میں کپڑے،راشن اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے میڈیکل کیمپس میں مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہیں۔ پاک فوج کی دن رات کی انتھک کاوشوں سے ہزاروں سیلاب متاثرین کو زندگی کی نئی امید ملی ہے۔

Previous Post

6ستمبر شجاعت اور بہادری کاتاریخ ساز دن جب شہدا، غازیوں اورقوم نے ملکر پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا،محسن نقوی

Next Post

اسلام آباد:امریکہ نے پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کے لئے انسانی امداد میں توسیع کردی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper