• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

6ستمبر شجاعت اور بہادری کاتاریخ ساز دن جب شہدا، غازیوں اورقوم نے ملکر پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا،محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
6ستمبر شجاعت اور بہادری کاتاریخ ساز دن جب شہدا، غازیوں اورقوم نے ملکر پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا،محسن نقوی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہا ہے کہ 6ستمبر شجاعت اور بہادری کاتاریخ ساز دن جب شہدا، غازیوں اورقوم نے ملکر پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ یوم دفاع وشہداء پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔دفاع وطن کے لئے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء ہماری آن،بان اور شان ہیں۔یوم دفاع و شہداء عزم،حوصلے اور قربانی کی زندہ میراث ہیں۔مکار دشمن کی سازش کے بت مسلح افواج اور قوم کے ایمان، جذبے اور جرات کے سامنے پاش پاش ہو گئے۔ وہ دشمن جو جمخانہ میں چائے کے خواب دیکھ رہا تھا، بدترین شکست کھا کر خالی ہاتھ بھاگا۔قصور سے لاہور، سیالکوٹ سے کشمیر تک پاک فوج نے بے مثال جرات اور غیرمتزلزل عزم کے ساتھ دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیااور مادرِ وطن کو اپنے خون سے سینچا۔ معرکہ چونڈہ تاریخ میں سنہری حرفوں سے لکھا گیا ہےجہاں جوانوں نے جسموں سے بارود باندھ کر دشمن کے ٹینکوں کوتباہ کیا۔بہادر سپوتوں کی قربانی نے دشمن کے ٹینکوں کو قبرستان میں بدلا اور جرات کی عظیم مثال رقم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔سلام ان بہادروں پر جنہوں نے جانیں قربان کر کے سرحدوں کو ناقابلِ عبور بنا دیا اور دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کیا۔یہ وہ سپوت ہیں جنہوں نے اپنی سینہ سپری سے آنے والی نسلوں کو آزادی، امن اور وقار کی نعمت عطا کی۔شہداء اور غازیوں کے ورثے سے ملنے والی طاقت۔ جذبہ اور شجاعت ہماری اصل قوت ہے۔یوم دفاع و شہداء کی عظیم کامیابی کاتسلسل آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی فتح میں ملا ہے۔6 ستمبر اس وعدے کی تجدید ہے کہ وطن کی حرمت پر کبھی آنچ نہیں آنے دی جائے گی اور قربانی کا چراغ ہمیشہ روشن رہے گا۔

Previous Post

وفاقی وزیرِسید مصطفیٰ کمال کا حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر استقبالیہ کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار

Next Post

پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری

پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف مشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper