• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین نے جمعہ کو وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ وزات مذہبی امور کے مطابق بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور نے کہا کہ پاکستانی عوام کو بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ برادرانہ جذبات ہیں۔دونوں ممالک کے تعلقات مشترکہ روایات، اسلامی ورثے، سماجی اقدار کی بنیادوں پر استوار ہیں۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری خطے کے لئے اہم ثابت ہوگی۔ بنگلہ دیشی صدر کے مشیر نے کہا کہ بھرپور استقبال پر پاکستانی عوام اور حکومت کے شکرگزار ہیںدونوں ممالک کی وزارت مذہبی امور کے مابین تعاون کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کریں گے۔وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے دونوں ممالک کے علماء کرام اور مدارس کے طلباکے تبادلوں کی تجویز دی۔ ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا ۔بنگلہ دیشی وفد پاکستان میں ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

Previous Post

کراچی یونین آف جرنلٹس کا صحافی رہنما نثارعثمانی کی یادمیں تقریب کا انعقاد صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، مقررین کا صحافی رہنما نثارعثمانی کو شاندار خراج عقیدت

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلسل دسویں دن سیلاب متاثرین کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جلال پور جٹاں کے گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں، تمام سیلاب زدہ علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper