• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور موثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید

بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کا عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا اعتراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 5, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور موثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور موثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی ہے۔ عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا اعتراف بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں کیاگیاہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ امریکی ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے اور اس کاجھکائوبھارت کی بجائے پاکستان کی جانب واضح ہے۔ پاکستان امریکا کے لیے جنوبی ایشیاو مشرقِ وسطی میں اہم کردارکاحامل ہے، حالیہ پاک بھارت تنازعہ نے بھی امریکہ کے اندازے عسکری طاقت کے حوالے سے یکسر بدل دیے ہیں۔دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظربھارت کیلئے نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر کا کرداربھی ادا کرنامشکل نظر آرہا ہے، امریکہ پاکستان تعلقات کے فروغ سے مشترکہ مفادات کی ہم آہنگی مزیدبہترہو گئی ہے، امریکااب بھارت کو جنوبی ایشیا میں متبادل شراکت دارکے طورپر نہیں دیکھ رہا ، امریکی ترجیحات میں تبدیلی بھارت کے لیے پریشانی کاباعث ہے۔دی ڈپلومیٹ کے مطابق گزشتہ کئی برسوں سے بھارت امریکی ترجیحات میں شامل تھا مگر اب وہ دورختم ہوچکاہے۔پاکستان بھارت کیساتھ تعلقات بہترکرنے کے لیے آمادہ ہے تاہم بھارت نے امن کی پیش کش کاجواب ہمیشہ کشیدگی بڑھا کر دیاہے۔دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت نے بلوچستان میں خفیہ مداخلت بڑھائی اور بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ مہم چلائی، رواں سال مئی میں پاک بھارت تنازعے نے ایٹمی تصادم کے خدشات کو بڑھا دیا۔ امریکہ نے پاک بھارت جنگ بندی میں کردار ادا کیا۔تاہم بھارت کا مذاکرات سے مسلسل انکار امریکا کے ساتھ تعلقات میں مستقل بے یقینی اور بگاڑ پیدا کر رہا ہے۔

Previous Post

قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود صدقی عبد الرحمان الہباش کی سربراہی میں چار رکنی وفد کی وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سے ملاقات

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نوازکاچوہنگ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نوازکاچوہنگ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں

وزیراعلیٰ مریم نوازکاچوہنگ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper