• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان: ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر علاقائی امن کا ضامن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2025
in پاکستان
0
پاکستان: ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر علاقائی امن کا ضامن
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے ایک بار پھر خود کو ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر منوا ہے، جو جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عالمی قوانین کی پاسداری، کم سے کم قابل اعتماد دفاعی صلاحیت اور فعال سفارتکاری کے ذریعے پاکستان نے بھارت کی جارحانہ پالیسیوں اور عسکری مہم جوئی کے خلاف ایک موثر اور پرامن دفاعی حکمت عملی اختیار کی ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر شفاف، بین الاقوامی اصولوں کے مطابق اور پر امن دفاعی مقاصد تک محدود ہے۔ اس کا مقصد نہ تو طاقت کا مظاہرہ ہے اور نہ ہی کسی قسم کی جارحیت، بلکہ ملک کی خودمختاری، قومی سلامتی اور علاقائی امن کا تحفظ ہے۔بھارت کی جانب سے سرحد پار اشتعال انگیزی، پراکسی کارروائیاں اورہمسایہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت جیسے اقدامات کے باوجود پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر سفارتی ذرائع کو ترجیح دی ہے۔دیرینہ تنازعہ کشمیر، افغانستان سمیت دیگر علاقائی امور پر پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات اور پرامن حل کو ترجیح دی ہے۔پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز،اسلامی تعاون تنظیم ،اقتصادی تعاون تنظیم اور دیگر علاقائی و عالمی فورموں میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے تاکہ خطے میں تعاون، ہم آہنگی اور اعتماد سازی کو فروغ دیا جا سکے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کا متوازن اور ذمہ دارانہ ایٹمی رویہ نہ صرف خطے میں بھارتی توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف مضبوط دفاع ہے بلکہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک امن پسند اور قانون کی پاسداری کرنے والی ایٹمی طاقت کے طور پر پیش کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق بھارت کی جارحانہ حکمت عملی اور خطے میں عدم استحکام پید اکرنے والے اقدامات کیخلاف پاکستان نے خود کو ایک باوقار، ذمہ دار اور امن دوست ریاست کے طور پر منوایا ہے۔ اس حکمت عملی کے ذریعے پاکستان دنیا میں امن پسند، قانونی شعور رکھنے والی ایٹمی طاقت کے طور پر اپنی ساکھ کو مستحکم کررہاہے۔

Previous Post

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کیلئے مفاہمت کی 21 یادداشتوں پر دستخط، مفاہمت کی یادداشتوں پر عملدرآمد دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی کے لئے لانگ مارچ ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

چین میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ پر عظیم فوجی پریڈ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ پر عظیم فوجی پریڈ کا انعقاد

چین میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ پر عظیم فوجی پریڈ کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper