• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت پر عائدٹیرف کم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in پاکستان
0
بھارت پر عائدٹیرف کم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔( مانیٹرنگ ڈیسک):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت پر ٹیرف کم کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیاکہ بھارت پر عائد50فیصد ٹیرف کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ بھارت طویل عرصے سے امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اوراس نے امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے امریکی مصنوعات پر دنیا کے بلند ترین ٹیکس عائد کیے، جس کی وجہ سے کئی امریکی کمپنیاں مشکلات کا شکار ہوئیں۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ امریکی موٹرسائیکل ساز کمپنی ہارلے ڈیوڈسن بھارت میں اپنی مصنوعات فروخت نہیں کرسکتی تھی کیونکہ بھارت نے200 فیصد ٹیرف عائد کررکھا تھا، جس کی وجہ سے کمپنی کو بھارت میں اپنا پلانٹ قائم کرنا پڑا تاکہ وہ ٹیکس سے بچ سکے۔امریکی صدر نے مزیدکہا کہ اب ان کی انتظامیہ کی پالیسیوں کے باعث دنیا بھر سے کمپنیاں امریکا میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، جن میں چین، میکسیکو اور کینیڈا کی کار ساز کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ ان کمپنیوں کی امریکا میں پیداوار سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور امریکی معیشت مضبوط ہوگی۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے ٹیرف ختم کرنے کی حالیہ پیشکش کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ اب بہت دیر ہوگئی ہے ، یہ پیشکش کئی سال پہلے کی جانی چاہیے تھی۔

Previous Post

شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد15ہوگئی،32 زخمی

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چین اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اعلیٰ چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات، ملک میں سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے اور صنعتی شراکت داری کو آسان بنانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper