• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور: اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر قاتلانہ حملہ، بااثر شوٹر محسن تاحال گرفتار نہ ہو سکا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in پاکستان
0
لاہور: اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر قاتلانہ حملہ، بااثر شوٹر محسن تاحال گرفتار نہ ہو سکا
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور کے ایک نجی تھیٹر کی پارکنگ میں معروف اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر بااثر شوٹر محسن نے قاتلانہ حملہ کر دیا۔ حملہ 29 اگست کی شب اس وقت ہوا جب اقرا خان تھیٹر سے اپنی گاڑی کی جانب جا رہی تھیں۔ مسلح ملزم محسن نے پہلے اداکارہ پر تشدد کیا اور بعد ازاں فائرنگ کر دی، خوش قسمتی سے گولی زمین پر لگی اور اقرا خان محفوظ رہیں۔عینی شاہدین کے مطابق فائر کی آواز سنتے ہی پارکنگ میں موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ جان بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ متاثرہ اداکارہ کے مطابق ملزم محسن عرصۂ دراز سے انہیں ذہنی و جسمانی طور پر ہراساں کر رہا ہے۔ چھ ماہ کے دوران وہ کئی بار اسٹیج پر اسلحہ لے کر دھاوا بول چکا ہے، تاہم انتظامیہ نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔اقرا خان نے الزام عائد کیا کہ محسن بااثر شخصیات کا شوٹر ہے جس کے باعث پولیس بھی کارروائی کرنے سے ہچکچا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی کفالت کے لیے اسٹیج پر کام کر رہی ہیں مگر جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔اداکارہ نے سی سی پی او لاہور، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس لینے اور جان کے تحفظ کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اسٹیج فنکاروں اور اداکاراؤں کو ایسے جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ رکھنے کے لیے سخت احکامات جاری کرے۔ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے اسٹیج فنکاروں کو تحفظ کی یقین دہانی تو کرائی ہے، لیکن محسن نامی ملزم تاحال پولیس کی گرفت سے باہر ہے، جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-02-at-1.02.52-AM.mp4
Previous Post

کراچی پریس کلب میں ربیع الاوّل کی مناسبت سے روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد

Next Post

وزیرِ اعلی مریم نواز شریف کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد آصف سنجرانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper