• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب میں ربیع الاوّل کی مناسبت سے روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد

تابندہ لاری کی پرکیف نعت خوانی نے محفل کا سماں باندھ دیا حفل کی روحانی فضا اُس وقت مزید مسحور کن ہوگئی جب سینئر صحافی اور معروف نعت خواں تابندہ لاری نے عقیدت و محبتِ رسول ﷺ سے لبریز نعتیہ کلام پیش کیا۔ ان کے ساتھ حنا حبیبہ، ثمرین احمد، روبینہ علوی اور سعدیہ عبید نے بھی درود و سلام کے نذرانے پیش کیے،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب میں ربیع الاوّل کی مناسبت سے روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی): کراچی پریس کلب میں ربیع الاوّل کی بابرکت مناسبت سے ایک پرنور اور روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام پریس کلب کی مجلسِ عاملہ کی رکن مونا صدیقی کی زیرِ نگرانی ویمن کمیٹی کے تعاون سے کیا گیا۔ محفل کا مقصد ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی خوشی کو تازہ کرتے ہوئے عقیدت و محبت کے جذبات کو اجاگر کرنا تھا۔محفل کی روحانی فضا اُس وقت مزید مسحور کن ہوگئی جب سینئر صحافی اور معروف نعت خواں تابندہ لاری نے عقیدت و محبتِ رسول ﷺ سے لبریز نعتیہ کلام پیش کیا۔ ان کے ساتھ حنا حبیبہ، ثمرین احمد، روبینہ علوی اور سعدیہ عبید نے بھی درود و سلام کے نذرانے پیش کیے، جنہوں نے محفل کو مزید جِلا بخشی۔ شرکاء عشقِ رسول ﷺ کے جذبے سے سرشار نظر آئے اور محفل کا ہر لمحہ عقیدت و محبت سے معمور رہا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی ارم تنویر نے خصوصی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریس کلب کی جانب سے دینی و روحانی تقریبات کا انعقاد نہ صرف خوش آئند ہے بلکہ اس سے محبتِ رسول ﷺ کے جذبے کو تقویت ملتی ہے۔کراچی پریس کلب کی مجلسِ عاملہ اور ویمن کمیٹی نے تمام معزز مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے تحت دینی و ثقافتی محافل کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Previous Post

کراچی: نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا چوکیدار پر شدید تشدد

Next Post

لاہور: اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر قاتلانہ حملہ، بااثر شوٹر محسن تاحال گرفتار نہ ہو سکا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور: اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر قاتلانہ حملہ، بااثر شوٹر محسن تاحال گرفتار نہ ہو سکا

لاہور: اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر قاتلانہ حملہ، بااثر شوٹر محسن تاحال گرفتار نہ ہو سکا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper