• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موجودہ سیلاب ایک سپر فلڈ ہے، پنجاب حکومت متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی: عظمیٰ بخاری

اب تک 8 لاکھ 57 ہزار افراد کا کامیاب ریسکیو، 151 فلڈ کیمپس قائم کیے جا چکے ہیں: انسانوں کے ساتھ مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، بروقت اقدامات سے بڑے سانحے سے بچاو ممکن ہوا:عظمیٰ بخاری بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے غیر معمولی صورتحال، ستلج میں نیا سیلابی ریلا داخل ہونے والا ہے اے سی پتوکی کی ڈیوٹی کے دوران وفات افسوسناک، پنجاب حکومت انہیں سول ایوارڈ سے نوازے گی وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
موجودہ سیلاب ایک سپر فلڈ ہے، پنجاب حکومت متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی: عظمیٰ بخاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)- وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب، عظمیٰ بخاری کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کو سن 1988 کے سیلاب سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ایک ”سپر فلڈ“ ہے، جس نے پنجاب کو چند گھنٹوں میں شدید متاثر کیا۔ انہوں نے کہا کہ راوی، ستلج اور چناب کے سیلاب سے اب تک 35 قیمتی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مون سون اسپیل کے دوران اربن فلڈ کی تیاری تو کی گئی تھی لیکن دریاو ¿ں کے غیر معمولی ریلوں نے غیر متوقع صورتحال پیدا کر دی۔ تاہم پنجاب کے اداروں نے ایمرجنسی میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ 857,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔151 فلڈ کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔238,000 مویشیوں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا ہے۔انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی بچایا جا رہا ہے، جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن ہے۔تھرمل ٹیکنالوجی اور ڈرونز کی مدد سے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جھنگ کے دورے پرتھیں جہاں فیلڈ ہسپتال کے ذریعے 2,500 دیہات کو صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ مریم نواز نے بھی فیلڈ ہسپتال کا معائنہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے 1,021 سڑکیں متاثر ہوئیں جبکہ 64 پلوں کو مرمت کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔متاثرین کو خشک خوراک اور میڈیکل سہولت فراہم کرنے کیلئے ”ٹینٹ سٹی“ قائم کیا جا رہا ہے۔مویشیوں کے لیے ”لاسٹ اینڈ فاو نڈ ڈپارٹمنٹ“ قائم کر دیا گیا ہے تاکہ پانی میں بہہ کر دوسری جگہ جانے والے جانور بھی مالکان کو واپس مل سکیں۔عظمیٰ بخاری نے اے سی پتوکی فرقان خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اعلان کیا کہ ان کی خدمات کے اعتراف میں پنجاب حکومت انہیں سول ایوارڈ دے گی۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی شہری کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کو نقصانات کا تخمینہ لگانے اور متاثرین کی بحالی کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔غیر قانونی ہاو سنگ سوسائٹیز کے حوالے سے وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ مریم نواز کی حکومت میں کسی بھی ہاو سنگ سوسائٹی کو غیر قانونی این او سی جاری نہیں کیا گیا۔ راوی پر پشتے بنا لیے گئے ہیں اور آئندہ کیلئے چھوٹے بڑے ڈیمز بنانے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کے سانحات سے بچا جا سکے۔عظمیٰ بخاری نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کو بہانہ بنا کر کسی کو آٹے، سبزیوں یا دالوں کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ پنجاب حکومت ہر حال میں عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔

Previous Post

فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران جاں بحق ہونےوالے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

Next Post

امید اور آس کی نئی کرن، مریم نواز کا مستحق خاندانوں کو چھتوں کی فراہمی کا مشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امید اور آس کی نئی کرن، مریم نواز کا  مستحق خاندانوں کو چھتوں کی فراہمی کا مشن

امید اور آس کی نئی کرن، مریم نواز کا مستحق خاندانوں کو چھتوں کی فراہمی کا مشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper