• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امید اور آس کی نئی کرن، مریم نواز کا مستحق خاندانوں کو چھتوں کی فراہمی کا مشن

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دل کے قریب عوامی منصوبہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
امید اور آس کی نئی کرن، مریم نواز کا  مستحق خاندانوں کو چھتوں کی فراہمی کا مشن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست ویڑن کے تحت ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام صوبے کے مستحق خاندانوں کے لیے امید اور آس کی نئی کرن ثابت ہو رہا ہے۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ کے دل کے قریب ترین منصوبوں میں شامل ہے، جس کے تحت گھروں سے محروم ہزاروں خاندانوں کو اپنی چھت فراہم کی جا رہی ہے۔ترجمان محکمہ ہاو ¿سنگ کے مطابق ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ایک ہی ماہ میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ اگست میں مجموعی طور پر 20,931 مستحق خاندانوں کو قرضہ جات فراہم کیے گئے، جن میں سے 11,839 خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے براہ راست قرضے دیے گئے۔ مزید 9,092 خاندانوں کو گھروں کی تعمیر مکمل کرنے کے لیے دوسری قسط جاری کی گئی۔رپورٹ کے مطابق اگست کے مہینے میں 3,472 نئے گھروں کی تعمیر مکمل کر لی گئی جبکہ 475.4 ملین روپے کے قرضہ جات کی ریکوری بھی کی گئی۔ترجمان محکمہ ہاو ¿سنگ کے مطابق پروگرام کے آغاز سے اب تک 73,743 خاندانوں کو قرضہ جات فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ 87.02 ارب روپے کے قرضے مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے گئے۔ اس وقت صوبے بھر میں 63,851 گھر زیر تعمیر ہیں، جن میں سے 11,655 گھروں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ اسی طرح 44,552 خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے دوسری قسط جاری کی جا چکی ہے۔ پروگرام کے آغاز سے اب تک 1.38 ارب روپے کے قرضہ جات کی ریکوری بھی کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ ہاو ¿سنگ کہ مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف روزانہ کی بنیاد پر اس منصوبے کی مانیٹرنگ خود کر رہی ہیں، جس کے باعث شفافیت اور کارکردگی یقینی بنائی گئی ہے۔ ”اپنی چھت اپنا گھر“ حقیقی معنوں میں عوامی منصوبہ ثابت ہو رہا ہے اور اس کی کامیابی عوام کے اعتماد کی روشن عکاسی کر رہی ہے۔

Previous Post

موجودہ سیلاب ایک سپر فلڈ ہے، پنجاب حکومت متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی: عظمیٰ بخاری

Next Post

لاہور:اسٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار “انور علی “انتقال کر گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:اسٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار “انور علی “انتقال کر گئے

لاہور:اسٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار "انور علی "انتقال کر گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper