لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چلاس میں سیکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افسران
و اہلکاران کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔
