• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر صوبہ بھر میں طبی امداد کے کاموں کی نگرانی میں مصروف عمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر صوبہ بھر میں طبی امداد کے کاموں کی  نگرانی میں مصروف عمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)-وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر صوبہ بھر میں صحت کے حوالے سے طبی امداد کے کاموں کی نگرانی میں مصروف عمل ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ابتک ایک لاکھ سے زائد سیلاب متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جا چکی ہے-محکمہ صحت و آبادی نے 850 سے زائد ریلیف کیمپس قائم کئے ہیں جہاں پر سانپ کے کاٹے کی ویکسین سمیت تمام وبائی امراض و دیگر بیماریوں سے بچاو کی ادویات موجود ہیں- خواجہ عمران نذیر نے مذید کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حاملہ خواتین کی دیکھ بھال کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں- خواتین کے دیگر مسائل کے حل کے لئے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف خود خاتون ہیں اور خواتین کے مسائل کا بخوبی ادراک اور درد رکھتی ہیں- صوبائی وزیر صحت و آبادی نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین کی ہائی جین کے مسائل کے حل کے لئے بھی ضلعی انتظامیہ کر متحرک کر دیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کلینک آن ویلز اور موبائل فیلڈ ہسپتال طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ مریم نواز کلینک آن ویلز جیسے انقلابی منصوبے کی اہمیت اب سامنے آگئی ہے جو ہر ریلیف کیمپ میں موجود ہے اور آفت زدہ علاقوں میں عوام کو ان کی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کر رہی ہیں- انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہر ریلیف کیمپ میں کلینک آن ویلز مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے تاکہ متاثریں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات مہیا کی جا سکیں- پنجاب کے تاریخی سیلاب میں متاثرین کو ہر قسم کی طبی سہولت فراہم کی جا رہی ہے-وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف 24 گھنٹے کلینک آن ویلز اور فیلڈ ہسپتالوں میں موجود ہے-

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جھنگ کے فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کا دورہ

Next Post

لاہور:تھانہ رنگپورہ کی حدودمیں 18 سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا بدبخت باپ گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:تھانہ رنگپورہ  کی حدودمیں 18 سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا بدبخت باپ گرفتار

لاہور:تھانہ رنگپورہ کی حدودمیں 18 سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا بدبخت باپ گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper