• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ناران ، سیاحتی مقام جھیل روڈپر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں پھنس گئیں،کے ڈی اے اورریسکیو1122 نے ملبہ ہٹادیا،ٹریفک بحال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 25, 2025
in پاکستان
0
ناران ، سیاحتی مقام جھیل روڈپر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں پھنس گئیں،کے ڈی اے اورریسکیو1122 نے ملبہ ہٹادیا،ٹریفک بحال
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مانسہرہ۔(نمائندہ خصوصی ):ناران کے سیاحتی مقام جھیل روڈپر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی نگرانی میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی سربراہی میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ریسکیو 1122 کی ٹیم اورکاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بھاری مشینری بروقت موقع پر پہنچائی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا ہونے والے ملبہ کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کیا گیا۔ سڑک کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے اور پھنسے ہوئے سیاحوں کی جیپس کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا ہے۔کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پہاڑی علاقوں میں سفر کرتے وقت احتیاط برتیں اور موسمی پیشگوئیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کا پلان بنائیں۔

Previous Post

صدر آصف علی زرداری کا قافلہ وی وی آئی پی روٹ سے ہٹنے پر ایس ایس پی ٹریفک معطل

Next Post

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper