• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکرٹری پاور ڈویژن ، چیف ایگزیکٹو آفیسرکیسکو، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان، چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اورڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے شرکت کی۔ترجمان محکمہ تعلقات عامہ و اطلاعات بلوچستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں گوادر میں بجلی کی کمی اور پانی کے مسائل پر تفصیلی غورو خوض کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ گوادر میں 170 میگاواٹ کے سولر پلانٹ کے قیام کا جائزہ لیا جائے تاکہ گھریلو اور صنعتی ضروریات کیلئے پانی اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن ہو سکے۔اس موقع پر طے پایا کہ گوادر میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے کیلئے فوری طور پر 2 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی تاکہ بجلی کی قلت کے باعث پانی کی ترسیل میں پیدا ہونے والے مسائل کا تدارک کیا جا سکے۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ حالیہ بارشوں سے شادی کور ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور وہاں سے گوادر کو پانی کی فراہمی کا کام جاری ہے، جو چند دنوں میں مکمل ہو جائے گا تاہم پانی کی مؤثر تقسیم کیلئے متواتر و متوازن بجلی کی ضرورت ہےجس کے فوری انتظامات ضروری ہیں۔

Previous Post

ناران ، سیاحتی مقام جھیل روڈپر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں پھنس گئیں،کے ڈی اے اورریسکیو1122 نے ملبہ ہٹادیا،ٹریفک بحال

Next Post

کراچی:ایس ایس پی ملیر کی بہترین کاروائیاں، چوری میں ملوث 4 پولیس اہلکار گرفتار ، مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper