• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا ۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گلگت بلتستان میں مقامی آبادیوں کو گلاف کی پیشگی اطلاع دینے اور سینکڑوں جانیں بچانے کے اقدام کے اعتراف میں وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم خصوصی انعام سے نوازیں گے۔وزیر اعظم نے کہا کہ وصیت خان، انصار اور محمد خان قوم کے ہیرو ہیں، محمد خان، انصار اور وصیت خان نے فرض شناسی ک اعلیٰ مثال قائم کی۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو گلگت بلتستان کے ان ہیروز پر فخر ہے۔ وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد مدعو کیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

Next Post

چونیاں بچیوں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم اعضاء مخصوصہ سے ہاتھ دھو بیٹھا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چونیاں بچیوں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم اعضاء مخصوصہ سے ہاتھ دھو بیٹھا

چونیاں بچیوں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم اعضاء مخصوصہ سے ہاتھ دھو بیٹھا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper