• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چونیاں بچیوں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم اعضاء مخصوصہ سے ہاتھ دھو بیٹھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
چونیاں بچیوں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم اعضاء مخصوصہ سے ہاتھ دھو بیٹھا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چونیاں (نمائندہ خصوصی)چونیاں بچیوں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا ملزم اعضاء مخصوصہ سے ہاتھ دھو بیٹھا ملزم ریاست کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیا سامنے آئی، سٹی پولیس متحرک ہوئی، ایک گھنٹہ میں ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم زخمی حالت میں ہسپتال داخل تفصیلات کے مطابق گلی میں جاتی 10 سالہ بچی کیساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنیوالا ملزم اپنے ہی پسٹل سے اعضاء مخصوصہ پر فائر لگنے سے زخمی ہوا ملزم ریاست کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےپولیس تھانہ سٹی کے علاقہ ظہیر آباد کالونی میں 10 سالہ بچی اپنے گھر سے پھوپھو کے گھر جا رہی تھی ایس ایچ او قربان نواز نے مزید بتایا کہ اسی محلے کے رہائشی ملزم ریاست نے بچی کو گلی میں اکیلا پا کر بوس و کنار اور غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 1685/25 درج کیا اور سی سی ٹی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی تھی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تو ملزم جلد بازی میں نیفے سے پسٹل نکالنے لگا اور فائر چل گیا ملزم ریاست مبینہ طور پر اپنے ہی پسٹل کا فائر اعضاء مخصوصہ پر لگنے سے زخمی ہوگیا تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیا

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا

Next Post

26 جون سے اب تک سیلاب سے 788 افراد جاں بحق، 1,018 زخمی، 6,630 مکانات تباہ، 5,548 مویشی ہلاک ہو ئے ،این ڈی ایم اے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper