• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی سے بحرینی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا ٹیلی فونک رابطہ ،حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
وزیرداخلہ محسن نقوی سے بحرینی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا ٹیلی فونک رابطہ ،حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،بحرین کے وزیرداخلہ نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔اتوار کووزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بحرینی وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ،بحرینی وزیر داخلہ نے سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی ہم منصب کو ہرممکن مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہاکہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،متاثرین سیلاب کی مددکیلئے حاضر ہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر بحرینی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے انتہائی متاثرہ ملک ہے،سیلاب، بارشوں اور کلائوڈ برسٹ سے ہونے والی تباہی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔

Previous Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات،تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Next Post

ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper