• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات،تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات،تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی ):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان پرانے تعلقات کی بحالی، نوجوانوں کے درمیان روابط کے فروغ سمیت تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ پیش رفت اور علاقائی تعاون کے امکانات پر گفتگو کی ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے چیف ایڈوائزر کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ انہوں نے چیف ایڈوائزر کو ڈھاکہ میں اپنی مصروفیات اور دورے کے اہم نتائج سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے دورے کے دوران بہترین انتظامات اور ان کے وفد کی شاندار میزبانی پر چیف ایڈوائزر کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

26 جون سے اب تک سیلاب سے 788 افراد جاں بحق، 1,018 زخمی، 6,630 مکانات تباہ، 5,548 مویشی ہلاک ہو ئے ،این ڈی ایم اے

Next Post

وزیرداخلہ محسن نقوی سے بحرینی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا ٹیلی فونک رابطہ ،حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper