• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

راولپنڈی میں زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں کا کروڈ آئل چوری کنکشن پکڑا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
راولپنڈی میں زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں کا کروڈ آئل چوری  کنکشن پکڑا گیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں گیس اور تیل تلاش کی نجی کمپنی کی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا کروڈ آئل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہےپولیس کے مطابق راولپنڈی کے رنیال گاؤں میں زیرزمین پائپ لائن میں چوری کا کنکشن پکڑا گیا جس کے بعد نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ایڈمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے نجی آئل فیلڈ کی زیرزمین لائن سے 12ہزار 821 بیرل کروڈ آئل چوری کیا ملزمان نے ڈمپر کے اندر ٹینک بنا کر بجری میں چھپا رکھا تھاایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان آئل کی مین سپلائی لائن میں ٹمپرنگ کرکے آئل چوری کرتے رہے ملزمان نے پریشر روک کر زیر زمین کھدائی کر کے دو عدد ٹینک بنا رکھے تھےایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ آئل چوری کی جگہ سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کرلیا گیا چوری ہونے والے آئل کی مالیت 25 کروڑ 48 لاکھ 81 ہزار 480 روپے ہے اور مقدمےمیں شرافت علی محمد بلال محمد واجد اور محمد ایوب کو نامزد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان ریلویزکا جدید مواصلاتی اور سگنلنگ سسٹمز کی تنصیب کا آغاز

Next Post

اے پی پی اور بنگلہ دیشی خبر رساں ایجنسی کے درمیان میڈیا تعاون کے معاہدہ پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اے پی پی اور بنگلہ دیشی خبر رساں ایجنسی کے درمیان میڈیا تعاون کے معاہدہ پر دستخط

اے پی پی اور بنگلہ دیشی خبر رساں ایجنسی کے درمیان میڈیا تعاون کے معاہدہ پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper