• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2025
in پاکستان
0
لاہور:یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (کورٹ رپورٹر)جوئے کی ایپ کو پروموٹ کرنے کے معاملے پر عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ یوٹیوبر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پرعدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی۔ نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس کو عدالت نے منظور کرتے ہوئے مزید 5 روز جسمانی ریمانڈ کی اجازت دے دی۔ خیال رہے کہ ڈکی بھائی پر این سی سی آئی اے میں سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آر آر درج ہے۔ اس سے قبل یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے عدالت سےعبوری ضمانت حاصل کی تھی جس کے بعد وہ نیشنل سائبر کرائم کے سامنے پیش ہو گئیں ہیں۔ عروب جتوئی وکلاء کے ہمراہ تفتیشی کے سامنے پیش ہوئیں۔ عروب جتوئی نے موقف اختیار کیا کہ وہ وکلاء کے ہمراہ کچھ دن میں اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گی۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے عروب جتوئی کا موبائل قبضہ میں لیکر فرانزک کےلیے بجھوا دیا

Previous Post

ایمرسن یونیورسٹی ملتان سیکس اسکینڈل:بیانات قلمبند انکوائری6 گھنٹے سے زائد جاری:وائس چانسلر کے خلاف مزید ویڈیو کلپس فرانزک کے لئے بھیج دئیے گئے

Next Post

ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper