• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والا درندہ صفت شوہر اور دوست بھی گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والا درندہ صفت شوہر اور دوست بھی گرفتار
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چکوال ( نمائندہ خصوصی)تھانہ چوآسیدن شاہ کے علاقہ قصبہ دوالمیال میں درندہ صفت شوہر اپنی نئی نویلی دلہن کو اپنے دوست کے ہاتھوں زبردستی زیادتی کا نشانہ بنواتا رہا شوہر اپنی بیوی کو اپنے ہی دوست کے ساتھ گھر میں بند کر کے جبری زنا کرنے پر مجبور کرتا اور ایسا نہ کرنے پر سنگین نوعیت کی دھمکیاں دیتا تھا دو ماہ قبل بیاہی گئی دلہن کو شادی کے دو ماہ کے دوران متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیابیوی نے حالات سے تنگ آکر سارا قصہ اپنی والدہ کو بتا دیا اور فریاد کی وہ یہاں اس جہنم سے اسے نکال لے جائے۔متاثرہ بیوی کی والدہ نے تھانہ چوآسیدن شاہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کی بیٹی کی شادی ماہ جون میں محمد اسلام ولد ظفر اقبال سکنہ دوالمیال سے ہوئی گزشتہ شام میری بیٹی کی مجھے کال آئی کہ مجھے اس جہنم سے نکال کر لے جائیں جس پر میں اسے گھر لے آئی میری بیٹی بہت پریشان اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی میں بار بار اس سے پریشانی کی وجہ پوچھتی رہی پہلے تو وہ مسلسل خاموش رہی مگر پھر آخر کار اس نے سارا قصہ بتایا کہ اس کا شوہر محمد اسلام اپنے دوست اسماعیل شاہ ولد دامن خان سکنہ دوالمیال کو اپنے گھر بلاتا ہے اور مجھے زبردستی اپنے دوست کے ساتھ کمرے میں بند کردیتا ہے اور پھر اسماعیل میں پکڑ کر جبری زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اور ایسا متعدد بار ہوچکا ہے ملزمان متاثرہ دلہن کو انکار کرنے پر یا یہ بات کسی کو بتانے پر سنگین نوعیت کی دھمکیاں دیتے رہے تھانہ چوآسیدن شاہ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا

پچھلی پوسٹ

سینئر صحافی خاور حسین کے والدین امریکا سے کراچی پہنچ گئے، قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

اگلی پوسٹ

بھارت اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان کو بدنام اور اقلیتوں کودبانے کی کوشش کررہا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان کو بدنام اور اقلیتوں کودبانے کی کوشش کررہا ہے

بھارت اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان کو بدنام اور اقلیتوں کودبانے کی کوشش کررہا ہے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper